تاہم اب وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے بھی اس معاملے پر اظہار رائے کیا ہے۔ اور ان کا ہنا ہے کہ وہ بھی چاہتے ہیں کہ موٹر وے ریپ کے مجرموں کو چوک میں ٹانگا جائے۔
یہ انکشاف اینکر ڈاکٹر معید پیرزادہ نے کیا ہے۔ جنہوں نے وزیر اعظم کا انٹرویو کیا ہے جسے آج رات آٹھ بجے نشر کیا جائے گا۔ معید پیرزادہ نے اپنی ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم کا یہ موقف سامنے لائے ہیں اور کہا ہے کہ انکے انٹرویو میں مزید دھماکے دار انکشافات ہوں گے۔
https://twitter.com/MoeedNj/status/1305458354379280385