عمران خان کا توہین عدالت کیس عدالتی نظام کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، مزمل سہروردی

01:43 PM, 14 Sep, 2022

نیا دور

اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس پاکستان کے عدالتی نظام کے لیے اہم ترین مقدمات میں سے ایک ہے۔ مزمل سہروردی لکھتے ہیں کہ توہین عدالت کے قانون کو ہٹانا یا اسے غیر موثر بنانے والے فیصلے عدالت کی ساکھ کے لیے نقصان دہ ثابت ہوں گے۔


مزیدخبریں