اسلام آباد ہائی کورٹ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس پاکستان کے عدالتی نظام کے لیے اہم ترین مقدمات میں سے ایک ہے۔ مزمل سہروردی لکھتے ہیں کہ توہین عدالت کے قانون کو ہٹانا یا اسے غیر موثر بنانے والے فیصلے عدالت کی ساکھ کے لیے نقصان دہ ثابت ہوں گے۔