Get Alerts

عدالتی فیصلے اب شہباز شریف کے حق میں جا رہے ہیں - مزمل سہروردی کے آرٹیکل پر مبنی ویڈیو

عدالتی فیصلے اب شہباز شریف کے حق میں جا رہے ہیں - مزمل سہروردی کے آرٹیکل پر مبنی ویڈیو
شہباز شریف کے حق میں عدالت کا فیصلہ ایک ایسے وقت میں پی ایم ایل این کی ایک بڑی جیت ہے جب پی ٹی آئی حکومت انہیں کسی نہ کسی طریقے سے گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ مزمل سہروردی لکھتے ہیں کہ حکومت نے انہیں ایک سال سے زائد عرصے تک جیل کی سلاخوں کے پیچھے رکھا