شہباز شریف سے چین ، ترکی ، سعودی عرب کے خصوصی تعلقات ہیں: مزمل سہروردی

شہباز شریف سے چین ، ترکی ، سعودی عرب کے خصوصی تعلقات ہیں: مزمل سہروردی


"چینی سفیر شہباز شریف سے نہ صرف ملاقات کی بلکہ انہوں نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے ساتھ اپنی تصویر بھی ٹویٹ کی اور ان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ برطانوی سفیر نے بھی ذاتی طور پر ان سے ملاقات کی۔ ترکی اور سعودی عرب کے بھی اس کے ساتھ خصوصی تعلقات ہیں۔"