پی ایم ایل کیو کے سینئر رہنما انصار عباسی کو بتاتے ہیں کہ پنجاب حکومت مکمل طور پر محفوظ ہے اور پرویز الٰہی کو ہٹانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے لیکن نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ کے جلد ہی عمران خان کیساتھ اختلاف پیدا ہوجائیں گے اور وہ ان سے الگ ہو سکتے ہیں۔ دو سرکردہ صحافی ون آن ون!