واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر میں اے آئی چیٹ بوٹ کی آزمائش شروع

میٹا کے چیف اے آئی سائنسدان Yann LeCun کے مطابق چیٹ جی پی ٹی کی دستیابی نے عوامی جوش و خروش میں اضافہ کیا۔ ہمارے لیے یہ بات حیران کن ہے کہ چیٹ جی پی ٹی کوئی ٹیکنالوجی یا سسٹم میں کام کرنے والا ٹول نہیں، مگر پھر بھی اس میں لوگ بہت زیادہ دلچسپی ظاہر کر رہے ہیں۔

11:00 AM, 15 Apr, 2024

نیا دور
مزیدخبریں