پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کے اوپر بھی سیاست کھیلی جاتی ہے جو کہ غلط ہے۔ جبری گمشدگی پر ہم نے بل بنایا ہے اب اس کو جرم قرار دیا جائےگا۔ ہم کمیشن سے آگے جاکر ایک بل لارہے ہیں تاکہ جبری گمشدگی ایک جرم بن جائے، شیریں مزاری
شیریں مزاری کا جبری گمشدگی کو جرم قرار دیکر سزائیں دلوانے کا اعلان
07:19 PM, 15 Feb, 2021