شیئر کریں: پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کے اوپر بھی سیاست کھیلی جاتی ہے جو کہ غلط ہے۔ جبری گمشدگی پر ہم نے بل بنایا ہے اب اس کو جرم قرار دیا جائےگا۔ ہم کمیشن سے آگے جاکر ایک بل لارہے ہیں تاکہ جبری گمشدگی ایک جرم بن جائے، شیریں مزاری ٹیگز: Criminalise Enforced Disappearances, Human Rights, justice, pakistan, Social Issues, State, Women Rights شیئر کریں: نیا دور