انتخابات میں عوام نے مذہبی سیاسی جماعتوں کو مسترد کر دیا

پاکستان کی نوجوان نسل اب پرانے نظام اور پرانے بیانیوں سے تنگ آ چکی ہے۔ 2018 کی نسبت 2024 کے انتخابات میں ووٹرز ٹرن آؤٹ بھی کم رہا ہے۔ ملک میں موجود طبقے نے ووٹ کے ذریعے واضح کر دیا ہے کہ مذہبی جماعتوں اور ان کے وژن کی سیاست میں اب کوئی جگہ نہیں بچی۔

04:48 PM, 15 Feb, 2024

عظیم بٹ
مزیدخبریں