حکومت نے اعلی تعلیم کا بجٹ کم کر دیا
10:37 AM, 15 Jun, 2019
حکومت نے اعلی تعلیم کا بجٹ 46 ارب سے کم کر کے 28 ارب کر دیا ہے جس کے باعث بہت سی نئی جامعات کی تعمیر اور پرانی جامعات میں توسیع کا کام رکنے کا خدشہ ہے؛ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اقدام کے بعد فیسوں میں بھی غیر معمولی اضافہ متوقع ہے