شیئر کریں: حکومت نے اعلی تعلیم کا بجٹ 46 ارب سے کم کر کے 28 ارب کر دیا ہے جس کے باعث بہت سی نئی جامعات کی تعمیر اور پرانی جامعات میں توسیع کا کام رکنے کا خدشہ ہے؛ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس اقدام کے بعد فیسوں میں بھی غیر معمولی اضافہ متوقع ہے ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور