واٹس ایپ کا 150 سے زائد ممالک میں’چینلز‘ فیچر متعارف

’چینلز‘نامی فیچر پر فوری طور پر پاکستانی صارفین کو رسائی نہیں دی گئی اور نہ ہی واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا کی جانب سے یہ وضاحت کی گئی کہ ہے کہ فیچر کو کن 150 ممالک میں پیش کیا گیا ہے۔ ’چینلز‘کا فیچر پڑوسی ملک بھارت میں پہلے ہی پیش کیا جا چکا ہے تاہم امکان ہے کہ پاکستان میں بھی جلد مذکورہ فیچر تک صارفین کو ترتیب وار رسائی دی جائے گی۔

11:57 AM, 15 Sep, 2023

نیا دور
مزیدخبریں