آنے والی عدالتی انارکی، اور پاکستان کا سب سے بڑا بحران
02:30 PM, 16 Apr, 2023
افسوس کی بات یہ ہے کہ جج صاحب تاریخی حقائق بھول جانے کی بیماری میں مبتلا ہیں جو یہ سوچتے نظر آتے ہیں کہ وہ کسی نہ کسی طرح 1997 جیسے عدالتی انتشار کو دہرانے سے روکنے میں کامیاب ہو جائیں گے جبکہ 2023 میں وہ اسی طرح کے انتشار پر مبنی اقدامات اٹھا رہے ہیں جیسے عدلیہ نے 1997 میں اٹھائے تھے۔