انسٹاگرام میں 2 نئے فیچرز متعارف میٹا نے صارفین کی سہولت کے لیے فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام میں 2 بہترین فیچز متاعرف کروائے ہیں جن میں سے ایک فیچر اے آئی ٹیکنالوجی سے لیس ہے۔ 11:43 AM, 16 Dec, 2023 نیا دور