پڑول کی قیمت میں اضافہ کس کو فائدہ پہنچایا گیا؟

07:08 PM, 16 Jul, 2021

نیا دور
تحریک انصاف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ اور نئے اضافے کے بعد یہ قیمتیں 118 روپے فی لیٹر تک جا پہنچی ہیں۔ یاد رہے کہ ریجن ڈسٹریبیوشن کے حساب سے اس کی قیمتیں مختلف علاقوں میں 118 سے بھی زائد ہوں گی۔
مزیدخبریں