شیئر کریں: تحریک انصاف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ اور نئے اضافے کے بعد یہ قیمتیں 118 روپے فی لیٹر تک جا پہنچی ہیں۔ یاد رہے کہ ریجن ڈسٹریبیوشن کے حساب سے اس کی قیمتیں مختلف علاقوں میں 118 سے بھی زائد ہوں گی۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور