اس سوال کا جواب بھی سامنے آیا ہے مگر افسوس یہ ہے کہ یہ جواب ہمارے لئے خاص حوصلہ افزا نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا وائرس کا زور سنہ 2021 کی گرمیوں سے قبل ٹوٹتا ہو نظر نہیں آرہا جبکہ چین سمیت وہ ممالک جہاں یہ وائرس پسپا ہوتا ہو محسوس ہو رہا تھ وہاں بھی ابتدائی طور پر وائرس کے پھر سے نمودار ہونے کے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔
غیر ملکی جریدے دی گارڈئین کے مطابق اس عرصے کے دوران صرف برطانیہ میں یہ وائرس 80 لاکھ کے قریب افراد کو ہسپتال پہنچائے گا۔ دوسری جانب کچھ عرصہ قبل امریکی پروفیسر نے دعویٰ کیا تھا کہ بحثیت مجموعی پوری دنیا میں 4 ارب سے زائد افراد اس وبا کا شکار ہوں گے۔