پاکستان کی پہلی خلاباز نمیرہ سلیم تاریخی خلائی سفر کیلئے تیار
نمیرہ سلیم خلا میں سفر کرنے والی پہلی پاکستانی ہیں، ورجن گلاکٹیک کے بانی خلانورد نے29نومبر 2022کوان کی نشست نامزد کی اور ا نہیں سفر کا پہلا موقع خلا نورد1-9کے ذریعے فراہم کیا جائیگا۔
12:16 PM, 16 Sep, 2023