پارلیمنٹ متحد ہو گئی ہے اور اس کا اتحاد واضح طور پر نظر آ رہا ہے جبکہ عدلیہ ابھی بھی منقسم ہے۔ عدلیہ کو پوری پارلیمنٹ کے خلاف کارروائی کرنا ہو گی، کسی ایک بندے کے خلاف نہیں کی جا سکتی، اعزاز سید
کووڈ 19 کے دنوں میں دنیا بھر کے 60 سے زیادہ ملکوں میں الیکشن ہو رہے تھے اور بہت سے ملکوں میں الیکشن مقررہ مدت سے ملتوی ہوئے۔ 90 دن میں انتخابات کروانے والا معاملہ absolute نہیں ہے، احمد حسن شاہ