مجھے نہیں لگتا حکومت کا اگلے سال بھی الیکشن کروانے کا کوئی ارادہ ہے اور یہ بہت غیر جمہوری رویہ ہے۔ 2007 کی طرح اسٹیبلشمنٹ اس وقت بھی کنفیوژڈ ہے کہ کس گھوڑے پر پیسے لگائے، معاشی حالات اتنے خراب نہ ہوتے تو شاید وہ خود آ چکے ہوتے، یوسف نذر
پارلیمنٹ متحد ہو گئی ہے اور اس کا اتحاد واضح طور پر نظر آ رہا ہے جبکہ عدلیہ ابھی بھی منقسم ہے۔ عدلیہ کو پوری پارلیمنٹ کے خلاف کارروائی کرنا ہو گی، کسی ایک بندے کے خلاف نہیں کی جا سکتی، اعزاز سید
کووڈ 19 کے دنوں میں دنیا بھر کے 60 سے زیادہ ملکوں میں الیکشن ہو رہے تھے اور بہت سے ملکوں میں الیکشن مقررہ مدت سے ملتوی ہوئے۔ 90 دن میں انتخابات کروانے والا معاملہ absolute نہیں ہے، احمد حسن شاہ