توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس، نیب نے نواز شریف کو تفتیش میں کلین چٹ دے دی

نیب نے کہا کہ نواز شریف نے گاڑی کی رقم جعلی بینک اکاونٹ سے ادا نہیں کی. نوازشریف نے تحفہ ملی گاڑی کو توشہ خانہ میں جمع کرایا۔ خریدتے وقت گاڑی توشہ خانہ کا حصہ نہیں تھی۔عدالت کا اختیار ہے کہ وہ نواز شریف کو مقدمے سے بری کر دے۔

01:08 PM, 17 Apr, 2024

نیا دور
مزیدخبریں