واٹس ایپ کا 'سکرین لاک فیچر' متعارف 

یہ فیچر صارفین کی پرائیویسی اور سیکیورٹی کو بہتر بنانے اور ہیکرز کو چیٹ سے دور رکھنے کیلئے بنایا گیا ہے. اس سسٹم کے تحت سکرین لاک فیچر کو آن کرنے کے بعد واٹس ایپ ویب پر اپنی چیٹ تک رسائی کیلئے صارف کو ایک پاسورڈ ڈالنا ہوتا ہے۔

12:11 PM, 17 Aug, 2023

نیا دور
مزیدخبریں