نبیل ظفر کی جانب سے دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ" شعیب شیخ نے پروگرام کے عوض مجھے رقم تاحال ادا نہیں کی،
نبیل ظفر کا کہنا تھا کہ شعیب شیخ اور عدیل ارشد کے خلاف رقم کی ادائیگی کے لئے عدالت سے رجوع کر رکھا ہے، ملازمت کے ساتھ مجھے دو گاڑیاں بھی دی گئیں تھیں، شعیب شیخ میرے خلاف مختلف پولیس اسٹیشن پر جھوٹی شکایت درج کرا رہا ہے ،