Get Alerts

بول ٹی وی کے مالک شعیب شیخ جھوٹااور جعل ساز شخص ہے ، نبیل ظفر کی اعلیٰ پولیس حکام سے درخواست

بول ٹی وی کے مالک شعیب شیخ جھوٹااور جعل ساز شخص ہے ، نبیل ظفر کی اعلیٰ پولیس حکام سے درخواست
بول ٹی وی کے سابق انٹر ٹینمنٹ ہیڈ نبیل ظفر نے بول ٹی وی کے مالک شعیب شیخ اور عدیل ارشد کی زیادتیوں کے خلاف ایس ایس پی ساوتھ کراچی کو درخواست دی ہے۔

نبیل ظفر کی جانب سے دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ"  شعیب شیخ نے پروگرام کے عوض مجھے رقم تاحال ادا نہیں کی،

نبیل ظفر کا کہنا تھا کہ شعیب شیخ اور عدیل ارشد کے خلاف رقم کی ادائیگی کے لئے عدالت سے رجوع کر رکھا ہے، ملازمت کے ساتھ مجھے دو گاڑیاں بھی دی گئیں تھیں، شعیب شیخ میرے خلاف مختلف پولیس اسٹیشن پر جھوٹی شکایت درج کرا رہا ہے ،