معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کے سرکاری ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں حیرت انگیز انکشافات
1- تمام ممالک میں کرونا وائرس آنے کے بعد اس کے پھیلاو میں سست روی آجاتی ہے۔
2- ہمارے پاس دو ہفتے سے زیادہ قابل اعتبار ڈیٹا نہیں ہوتا۔
3- بہت سے ممالک میں کرونا وائرس کے کیسز میں کوئی فرق نہیں پڑا۔
4- کرونا وائرس کا پلازمہ کے زریعے علاج کار آمد نہیں ہے۔
