عمران کے عدم استحکام کے خطرے کو بے اثر کرنے کے لیے پی ڈی ایم کو وقت اور حمایت کی ضرورت ہے: نجم سیٹھی
07:07 PM, 17 May, 2022
معمول کے حالات میں جب کہ سیاسی استحکام اور تسلسل ہوتا، پی ڈی ایم عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ مل کر ملک کو معاشی مشکلات کے اس گرداب سے نکال سکتی تھی جس میں عمران خان اسے پھینک گئے ہیں۔ لیکن عمران خان نے کھیل بگاڑ دیا ہے۔