شیئر کریں: معمول کے حالات میں جب کہ سیاسی استحکام اور تسلسل ہوتا، پی ڈی ایم عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ مل کر ملک کو معاشی مشکلات کے اس گرداب سے نکال سکتی تھی جس میں عمران خان اسے پھینک گئے ہیں۔ لیکن عمران خان نے کھیل بگاڑ دیا ہے۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور