تحریک لیبک کا دھرنا اور حکومتی معاہدے پر ایلیا زہرا کی گفتگو

05:59 PM, 17 Nov, 2020

نیا دور


ریاست نے ٹی ایل پی کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے انہوں نے پولیس والوں کو مارا ٹی ایل پی کی تمام شرائط مان لی گئیں، مسئلہ یہ ہے جب ریاست پرتشد کاروائیاں کرنے والوں کے آگے جھک جاتی ہے تو انہیں اور تقویت ملتی ہے، ایلیا زہرا



جو بندہ قانون توڑ رہا ہے پولیس کے اوپر پر تشدد مظاہرے کرنے والوں کو کلین چٹ دے دی گئی، حکومت اپوزیشن کو دھمکیاں دینے میں مصروف رہی اور یہ لوگ ایک بار پھر اسلام آباد میں آکر شہر کو بند کردیا، ایلیا زہرا



مزیدخبریں