ریاست نے ٹی ایل پی کے آگے گھٹنے ٹیک دئیے انہوں نے پولیس والوں کو مارا ٹی ایل پی کی تمام شرائط مان لی گئیں، مسئلہ یہ ہے جب ریاست پرتشد کاروائیاں کرنے والوں کے آگے جھک جاتی ہے تو انہیں اور تقویت ملتی ہے، ایلیا زہرا
جو بندہ قانون توڑ رہا ہے پولیس کے اوپر پر تشدد مظاہرے کرنے والوں کو کلین چٹ دے دی گئی، حکومت اپوزیشن کو دھمکیاں دینے میں مصروف رہی اور یہ لوگ ایک بار پھر اسلام آباد میں آکر شہر کو بند کردیا، ایلیا زہرا