وزیراعظم نے بدر شہباز وڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا نوٹیفیکیشن کے مطابق وزیراعظم نے حکم دیا کہ تمام متعلقہ سٹیک ہولڈرز میڈیا کوآرڈینیٹر کے ساتھ سرکاری امور کو چلانے میں مکمل تعاون کریں۔ 03:36 PM, 18 Apr, 2024 نیا دور