بڑھتی مذہبی انتہا پسندی نے پورے پاکستان کو ایک 'جڑانوالہ' بنا دیا ہے

اس صدی کے گذشتہ 23 سالوں کی چار اسمبلیوں نے ہر اس قانون کو پوری تندہی سے منظور کیا کہ جس نے ملک میں مذہبی اقلیتوں کے لئے حالات مخدوش کئے اور ہر ایسی قانون سازی کا راستہ روکا جو مذہبی اقلیتوں کے مسائل کم کر سکنے میں مددگار ہو سکتی تھی۔ لہٰذا ملک کی اقلیتی آبادی بالخصوص اور عام عوام بالعموم مذہبی اور سیاسی لیڈروں کے بیانات کو کوئی اہمیت نہیں دیتے۔

08:05 PM, 18 Aug, 2023

عرفان رضا
مزیدخبریں