ضمنی انتخابات اور سینیٹ الیکشن سیاسی پارہ ہائی، احمد بلال محبوب اور مزمل سہروردی اور تنزیلہ مظہر کیساتھ

06:54 PM, 18 Feb, 2021

نیا دور

پرویز رشید جیسے سلجھے ہوئے شخص کو ضرور سینیٹ میں ہونا چاہیئے لیکن یہ بھی ہے کہ نجانے کیوں ان سے یہ غلطی ہوئی کہ انہوں نے اپنے معاملات میں احتیاط نہیں کی۔ انہیں تو بے حد احتیاط برتنی چاہیے تھی۔ احمد بلال محبوب کی گفتگو خبر سے آگے میں



 



تاثر یہ جا رہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کو لے کر جو حکومت میں بے چینی ہے وہی عدلیہ کی جانب سے ظاہر ہو رہی ہے۔ مرتضی' سولنگی کی خبر سے آگے میں گفتگو



 



دو سال سے ملک کو اپوزیشن کے بغیر چلانے کی کوشش ہو رہی ہے اور یہی طریقہ کار ہم سینیٹ الیکشن طریقہ کار کیس میں بھی دیکھ رہے ہیں کہ صرف حکومت کی سنی جا رہی ہے۔ مزمل سہروردی کا تجزیہ



 



کہا یہ جاتا ہے کہ عدالت کے پاس درخواستگزار جو عدالت کے پاس سوال لے کر جاتا ہے اگر عدالت صرف اسی کا جواب تو یہ رویہ سب سے زیادہ موزوں ہوتا ہے عدلیہ کے لیئے۔ سینیٹ الیکشن کیس سے متعلق تنزیلہ مظہر کا تجزیہ


مزیدخبریں