پرویز رشید جیسے سلجھے ہوئے شخص کو ضرور سینیٹ میں ہونا چاہیئے لیکن یہ بھی ہے کہ نجانے کیوں ان سے یہ غلطی ہوئی کہ انہوں نے اپنے معاملات میں احتیاط نہیں کی۔ انہیں تو بے حد احتیاط برتنی چاہیے تھی۔ احمد بلال محبوب کی گفتگو خبر سے آگے میں
تاثر یہ جا رہا ہے کہ سینیٹ الیکشن کو لے کر جو حکومت میں بے چینی ہے وہی عدلیہ کی جانب سے ظاہر ہو رہی ہے۔ مرتضی' سولنگی کی خبر سے آگے میں گفتگو
دو سال سے ملک کو اپوزیشن کے بغیر چلانے کی کوشش ہو رہی ہے اور یہی طریقہ کار ہم سینیٹ الیکشن طریقہ کار کیس میں بھی دیکھ رہے ہیں کہ صرف حکومت کی سنی جا رہی ہے۔ مزمل سہروردی کا تجزیہ
کہا یہ جاتا ہے کہ عدالت کے پاس درخواستگزار جو عدالت کے پاس سوال لے کر جاتا ہے اگر عدالت صرف اسی کا جواب تو یہ رویہ سب سے زیادہ موزوں ہوتا ہے عدلیہ کے لیئے۔ سینیٹ الیکشن کیس سے متعلق تنزیلہ مظہر کا تجزیہ