کراچی کی مشہور پیتل گلی کی کہانی 01:14 PM, 18 Sep, 2018 نیا دور کراچی کی پیتل گلی پیتل کے پیچیدہ کام اور عمدہ ترین دستکاریوں کے مراکز میں سے ایک ہے۔ ہر شکل اور جسامت کے جانوروں کے ماڈل، حتیٰ کہ ڈائنوسارس سے لے کر ایش ٹرے، گلدان، موم بتی سٹینڈ اور لالٹین، خام مال سے نہایت مہارت سے تیار کی جاتی ہیں۔