شیئر کریں: کراچی کی پیتل گلی پیتل کے پیچیدہ کام اور عمدہ ترین دستکاریوں کے مراکز میں سے ایک ہے۔ ہر شکل اور جسامت کے جانوروں کے ماڈل، حتیٰ کہ ڈائنوسارس سے لے کر ایش ٹرے، گلدان، موم بتی سٹینڈ اور لالٹین، خام مال سے نہایت مہارت سے تیار کی جاتی ہیں۔ ٹیگز: بازار, پیتل, پیتل گلی, تاریخی مقام, دستکاری, کراچی شیئر کریں: نیا دور