عمران خان کے حکومت میں آتے ہی طاہر القادری سیاست سے کیوں دستبردار ہوئے؟

11:03 AM, 18 Sep, 2019

نیا دور
کنور نعیم کا کہنا ہے کہ علامہ طاہر القادری کو ماڈل ٹاون واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کو انصاف دلانے کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے۔

سیاسی کزن کی حکومت آئی تو طاہر القادری نے انصاف کا مطالبہ کرنے کی بجائے سیاست سے ہی ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ طاہر القادری نے صرف مذہب کارڈ کا استعمال کیا اور لوگوں کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا۔
مزیدخبریں