کنور نعیم کا کہنا ہے کہ علامہ طاہر القادری کو ماڈل ٹاون واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کو انصاف دلانے کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے۔
سیاسی کزن کی حکومت آئی تو طاہر القادری نے انصاف کا مطالبہ کرنے کی بجائے سیاست سے ہی ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ طاہر القادری نے صرف مذہب کارڈ کا استعمال کیا اور لوگوں کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا۔