وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کو گزشتہ ڈیڑھ سال سے میڈیا کی شدید تنقید کا سامنا ہے اسلئیے میں لوگوں کو کہتا ہوں کہ وہ اخبار نہ پڑھیں اور شام کو ٹی وی ٹاک شوز نہ دیکھیں۔
میڈیا حکومت کیخلاف ایسی کونسی چیزیں دکھا رہا ہے جس پر عمران خان نے میڈیا کا بائیکاٹ کرنے کا کہا ہے؟ دیکھیں اس ویڈیو میں۔