اسلام آباد میں ہونے والے میوزیکل کنسرٹ میں ایسے واقعات ہوئے جو شاید ان لوگوں کو بھی حیران کردیں جنہوں نے کبھی ہراسگی کو زیادہ سنجیدہ لیا ہو۔ کنسرٹ میں چھوٹی بچیوں کو ہراسگی کا نشانہ بنایا گیا۔ یہاں تک کے بے ہوش لڑکیوں کو بھی نہیں چھوڑا۔
اسلام آباد کنسرٹ میں لڑکیوں کے ساتھ نازیباحرکات،حکومت خاموش تماشائی بن گئی۔
02:24 PM, 19 Feb, 2020