شیئر کریں: اسلام آباد میں ہونے والے میوزیکل کنسرٹ میں ایسے واقعات ہوئے جو شاید ان لوگوں کو بھی حیران کردیں جنہوں نے کبھی ہراسگی کو زیادہ سنجیدہ لیا ہو۔ کنسرٹ میں چھوٹی بچیوں کو ہراسگی کا نشانہ بنایا گیا۔ یہاں تک کے بے ہوش لڑکیوں کو بھی نہیں چھوڑا۔ ٹیگز: Islamabad, Solis Festival, Women شیئر کریں: نیا دور