پاک ایران وزرائے خارجہ کا حالیہ تناؤ ختم کرنے پر اتفاق پاکستان میں ایرانی سفیر نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمارے مشترکہ خطرات اور مشترکہ مفادات ہیں۔ دوطرفہ تعلقات کسی وقفے اور تاخیر کو برداشت نہیں کرتے۔ 05:51 PM, 19 Jan, 2024 نیا دور