انہوں ںے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا کی ویکسین اگلے برس آرہی ہے۔ اس ویکسین سب کو لگوانا ضروری ہوگا۔ ضروری اس لیئے ہوگا کہ ویکسین کے محلول میں ایسی چیز ہوگی جو انسانوں میں بہن ماں بیٹی اور بیوی کے درمیان خصوصی حس کو ختم کردے گا۔
https://twitter.com/VaquasAlvi_/status/1329092696028237825
انہوں نے کہا کہ یہ سب در اصل دجالی ایجنڈا ہے۔ کیوں کہ دجالی فوج حرامی بچوں پر مشتمل ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ یہ گریٹر اسرائیل کے لیے ہونے والی عالمی سازش ہے۔
انہوں نے کہا کہ دراصل یہ اسرائیلی سازش ہے۔ اسرائیل کی پارلیمنٹ میں انکے قومی ربی نے یہ کہہ دیا ہے کہ اسکے مسیحا دجال سے اسکی ملاقات ہوگئی ہے اور اس سال کے اوائل میں اسکا ظہور ہونے جا رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ سب اسی کی تیارہے اور یہ ایک ایمان کا مسئلہ ہے۔ اسی منصوبے کے تحت ڈونلڈ ٹرمپ نے یروشلم کو اسرائیل کا حصہ قرار دیا ہے۔