عمران خان توشہ خانہ سکینڈل میں پھنس گئے، الزام سے جان چھوٹنے کا امکان نہیں - مزمل سہروردی

12:21 PM, 19 Nov, 2022

نیا دور
اردو کی ایک کہاوت ہے دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ کبھی کے دن بڑے کبھی کی راتیں، وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا۔ توشہ خانہ کیس میں بھی یہی ہورہا ہے۔ کل تک دوسروں کے خلاف الزام تراشی کرنے والے آج خود پھنسے نظر آرہے ہیں۔
مزیدخبریں