شیئر کریں: اردو کی ایک کہاوت ہے دوسروں کو نصیحت خود میاں فصیحت۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ کبھی کے دن بڑے کبھی کی راتیں، وقت کبھی ایک سا نہیں رہتا۔ توشہ خانہ کیس میں بھی یہی ہورہا ہے۔ کل تک دوسروں کے خلاف الزام تراشی کرنے والے آج خود پھنسے نظر آرہے ہیں۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور