لانگ مارچ کا کوئی حل نہیں، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ عدم استحکام کی اجازت نہیں دیں گے، نجم سیٹھی
12:54 PM, 19 Oct, 2022
ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم معاملات کو حکومت تبدیل کرنے کے لیے ”لانگ مارچ“ کرتے ہوئے بدسے بدتر بنادیتے ہیں۔ اس دوران ہمارے پاس معاشی اور خارجہ پالیسی کو سدھارنے کے لیے کوئی ایسا فارمولہ نہیں ہوتاجس کے ذریعے ریاست اور معاشرے میں واضح تبدیلیاں لائی جاسکیں۔