واٹس ایپ نے ویڈیو کالز میں دلچسپ فیچر متعارف کرا دیا
میٹا کی ایپس جیسے واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام میں ڈیجیٹل اواتار کا فیچر کافی عرصے سے موجود ہے اور اب میسجنگ ایپ کے لیے اسے مزید بہتر بنایا جا رہا ہے۔
12:10 PM, 19 Sep, 2023
12:10 PM, 19 Sep, 2023