پٹھان کا اخلاق بے مثال مگر دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ پٹھان تو سب سے اچھے ہوتے ہیں۔جتنا اخلاق آپ کو وہاں ملے گا ایسا کہیں اور نہیں۔ پٹھان بس دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں۔
02:22 PM, 19 Sep, 2023