شہید اور زخمی اہکاروں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ایف ٹی سی میرانشاہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ہے جبکہ ۔علاقے میں کرفیو نافذکر کے بڑی شاہراہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے۔
یاد رہے کہ مختلف ذرائع ابلاغ قبائلی علاقوں میں بڑھتے ہوئے دہشت گردی کے واقعات کو تشویشناک قرار دے رہے تھے اور اس حوالے سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ آیا قبائلی علاقہ جات میں دہشت گرد دوبارہ تو جمع نہیں ہو رہے؟