فیری میڈوز کا خطرناک سفر
01:21 PM, 20 Jul, 2018
فیری میڈوز کی طرف جانے والی سڑک کمزور دل افراد کے سفر کرنے کے لیے نہیں ہے۔ بلندی اور چکراتی ہوئی تنگ پہاڑی گزرگاہوں کی وجہ سے 2013 ء میں ا س سڑک کا شمار دنیا کی دوسری خطرناک ترین سڑک میں ہوا تھا۔